chat

Chat

 فوٹوگيلری

فوٹوگيلری

 سوال اور جواب

سوال اور جواب

 

 

 
 رابطه
رابطه
 هم هیں کون
هم هیں کون

 

 


مسلمان خواتيں كا عالمى نيٹ ورک

  جمعرات  18 مارچ 2010
 
مسلم خواتین کی عالمی نیٹ ورک میں خوش آمدید
 

 

نواسہ رسول حضرت امام حسن بن علی علیہ السلام کے اقوال زریں سے
لوگو! رسول خدا کا ارشاد ہے : جوديکھے کسي ظالم بادشاہ کوکہ اس نے حرام خدا کوحلال کرديا ہے، پيمان الہي کوتوڑديا ہے سنت رسول کي مخالفت کرتاہے،،،

مزيد
  
 

اخلاق خانوادہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نگاہ میں
یہ کتاب پانچ فصلوں پر مشتمل ہے ، گھرانہ کی تشکیل ، گھرانہ کو مضبوط بنانے کے اسباب ، والدین کا اخلاق ماں باپ کے احترام کی حفاظت کے ساتھ اور اسلامی معاشرہ میں نشوز(بیوی کی نافرمانی) کا حکم ،ھر ایک کومجزا طور سےمستقل میں قرار دیا گیا ہے ۔

ام المومنین جناب ماریہ قبطیہ سلام اللہ علیہا ۔
اسم کتاب {ام المومنین جناب ماریہ قبطیہ سلام اللہ علیہا} تصنیف :عالی جناب مولانا مقبول احمد صاحب قبلہ نوگانوی سویڈن ناشر : ادارہ اصلاح لکھنؤ ھندوستان

گناہگاروں کا تحفہ
بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے پڑھے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے بخشنے پہ آۓ جب امت کے گناہوں کو تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے

نام كتاب: ازدواجى زندگى كے اصول يا خاندان كا اخلاق
ہم سبھى اپنے اپنے فرائض اور ذمہ داريوں كى ادائيگى ميں رات دن مشغول رہتے ہيں ليكن اگر اس ميں خدا كى خوشنودى كا تصور بھى شامل رہے اور

مزيد

  
 

تنگ آجائے گی دنیا خود اپنے چلن سے!..... کارزار / انور غازی
۔امریکی و یورپی خواتین پر جنسی حملے صرف عراق و فغانستان میں تعینات فوجی مرد ہی نہیں کر رہے بلکہ مغربی معاشرے میں ہر جگہ خواتین اور بچیاں مردوں کی ہوس اور درندگی کا نشانہ بنتی رہتی ہیں۔ مغربی معاشرے میں بظاہر ”عورت کی آزادی “کے خوشنما نعرہ ہیں

کون مہذب؟ کون غیر مہذب؟ وُون رِڈلے/ ترجمہ: ریاض محمود انجم
افغانستان میں گرفتار ہونے سے قبل میں نقاب لینے والی عورتوں کو نہایت ہی کمزور، مظلوم اور ستم رسیدہ مخلوق سمجھتی تھی۔

مغرب ميں عشق کا غروب اور ہمدردي و مہرباني کا فقدان
دنيائے مغرب کي سب سے بڑي مشکل خانداني مسائل اور گھريلو نظام زندگي سے بے توجہي برتنا ہے۔ اہل مغرب اپنے خانداني نظام زندگي کي حفاظت ميں ناکام ہو گئے ہيں۔ مغرب ميں خاندان يا گھريلو نظام زندگي، اجنبيت، بے اعتنائي اور تحقير و اہانت کا شکار ہے۔

شہیدہ حجاب یورپی مسلمانوں کی آئیڈیل بن گئی
یورپ بھر میں حجاب والی خواتین میں اضافہ، مصری خاتون مروہ الشربینی کو حجاب اوڑھنے پر جرمن عدالت میں قتل کرنے والے نے حملہ کرنے سے قبل اپنی ماں سے کامیابی کیلئے دعا کی درخواست کی تھی،

ہالیووڈ میں صیہونیزم کا کردار، سرمایہ دارانہ فلم انڈسٹری اور انسانیت پر شب خون
یاد رہے کہ آج کی دنیا میں ہالیووڈ کے یہودی دو میدانوں بیہودہ نگاری و پورنوگرافی اور اخلاق سے گری ہوئی فلموں اور خرافات کو رائج کرنے کیلئے بہت زیادہ سرمایہ گذاری کر رہے ہیں۔

مزيد

  
 

ماں باپ کے حقوق قرآن کی روشنی میں
اسلام نے خاندان کوخاص اہمیت دی ہے اور چونکہ معاشرہ سازی کے سلسلہ میں اسے ایک سنگ بنیاد کی حیثیت حاصل ہے لذا اسلام نے اس کی حفاظت کے لئے تمام افرد پر ایک دوسرے کے حقوق معین کئے ہیں ...

کھانے پینے کے آداب
کھانے سے پہلے ہاتھ دھولیجے طہارت اور نظافت کا تقاضا ہے کہ کھانا میں000

بچوں کا کمرہ ان کی پسند سے آراستے کرین
کمرہ سیٹ کرنے کی علاوہ بچے کو تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھی تربیت دینے کا بھی عزم کریں

کیاخواتین پیدایشی طور پر ڈر بوک ہوتی ہیں
امی، آج مین اپنے کمرے میں نہیں سووں گی -میرے کمرے میں صبح سے چھپکلی دیوار سے چپکی ہوتی ہے

کم عمری شادی ایک سماجی مسئلہ
دنیا میں 49فیصد لڑکیون کی شادیاں 18 سال سے کم عمر میں کردی جاتی ہیں

والدين اور اولاد سيد سجاد حضرت امام زين العابدين عليہ السلام کے سخن ميں .
انسان اس وقت اپنے ماں باپ کے زحمتوں اور تکليفوں کو سمجھتا ہے جب وہ خود بھي ماں يا باپ بنتا ہے ماں حاملہ ہونے کے بعد اپنے بچے کو بہت ہي مشکل اور سختي کے ساتھ حمل کرتي ہے اور بہت ہي زيادہ زحمتوں کو تحمّل کرتي ہے

ایک حالیہ تحقیق نے اس تصو ر کو غلط قرار دیا ہے کہ زیادہ پکا نے سے سبزیو ں کی غذ ائیت ضا ئع ہوجاتی ہے۔
لندن … سینٹرل مانیٹرنگ … ایک حالیہ تحقیق نے اس تصو ر کو غلط قرار دیا ہے کہ زیادہ پکا نے سے سبزیو ں کی غذ ائیت ضا ئع ہوجاتی ہے۔ بر طا نیہ میں کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ یہ تصور غلط ہے کہ کچی سبزیاں کھانازیادہ فا ئدہ مند ہے۔

جنين كے اخلاق پر ماں كى غذا كا اثر
پيغمبر اكرم نے فرمايا : ماوں كو چاہيے كہ دوران حمل كے آخرى مہينوں ميں كھجو ركھائيں تا كہ ان كے بچے خوش اخلاق اور برد بار رہوں ( 1)

طلاق کی شرائط
اپنے رب سے ڈرو تم انہیں (عدت کے دنوں)ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ ہی وہ عورتیں خود نکل جائیں مگر یہ کہ وہ کسی نمایاں برائی کا ارتکاب کریں اوریہ اللہ کی حدود ہیں اور جس نے اللہ کی حدود سے تجاوز کیا تواپنے نفس پر ظلم کیا تجھے

نومولود اور دینى تربيت
يہ صحيح ہے كہ نو مولود الفاظ او رجملے نہيں سمجھتا _ مناظر اور شكلوں كى خصوصيات كو پہچان نہيں سكتا _ ليكن آوازوں كو سنتا ہے اور اس كے اعصاب اور ذہن اس سے متاثر ہوتے ہيں

مزيد

  
 

اسرائیل دنیا کی ناامن ترین جگہوں میں سے ایک ہے: اسرائیلی اخبار
ایک اسرائیلی اخبار "یئودوت اہارونوٹ" نے اعلان کیا ہے کہ امن و امان کے بین الاقوامی معیاروں کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری ۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

رياستي حکومت نے پيغمبر اسلام کي توھين کرنے والي کتاب پر پابندي لگائي
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، رياستي حکومت نے منندر ناتھ سنھا اور ايس ڈي شرما کے ذريعہ کاريل کا موازنہ پيغمبراسلام محمد مصطفي (ص) سے کرنے سے متعلق شائع کتابوں پر فوري پابندي لگادي ہے.

سوریہ كے مسلمان اور عيسائی علماء كی نشست میں "خواتين كی ملازمت اور خاندان كی تربيت" كے موضوع پر
سوریہ كے مسلمان اور عسيائی علماء نے دمشق كی ملازم پيشہ خواتين كمیٹی كی دعوت پر ايك نشست كا اہتمام كر كے "خواتين كی ملازمت اور خاندان كی تربيت" كے موضوع پر بحث وگفتگو كی ہے۔

قطر میں خواتين كے حفظ حديث نبوی(ص) كے مقابلوں میں منتخب افراد كا اعلان
: قطر كے دارالحكومت دوحہ كے خيراتی انسٹیٹيوٹ "الشيخ عيد" كے شعبہ خواتين نے طالبات كے حفظ حديث نبوی كے مقابلوں میں منتخب افراد كا اعلان كر ديا ہے۔

سری لنكا میں خواتين سے مخصوص اسلامی تحقيقات كے تعليمی كورس كا انعقاد
سری لنكا میں عالمی جمعيت تبليغ اسلام كے دفتر كی كوششوں سے اس ملك كے شہر "تھاريا" كی "حراء" مسجد میں خواتين سے مخصوص اسلامی تحقيقات كا پہلا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔

اردن میں خواتين سے مخصوص "الہاشمی" قرآنی مقابلوں میں شركت كی دعوت
اردن كی وزارت اوقاف ومذہبی امور كے ادارہ امور خواتين كی انچارج نے اردنی خواتين سے مخصوص "الہاشمی" قرآنی مقابلوں كے انعقاد كی خبر دی ہے اور ان مقابلوں میں شركت كی دعوت دی ہے۔

سری ليون كے روزنامہ "سلون ٹائمز" میں اسلامی انقلاب كی كاميابی میں خواتين كے كردار كا جائزہ ليا گيا ہے
سری ليون كے روزنامہ "سلون ٹائمز" میں "اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی میں خواتين كا كردار" كے عنوان سے شائع ہونے والے ايك مقالے میں اسلامی جمہوریہ ايران كے نظام كے قائم رہنےاور انقلاب كی كاميابی میں خواتين كے كردار كا جائزہ ليا گيا ہے۔

مؤلفہ "بلقیس الملحم" حال ہی میں اپنے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں۔
ابنا کی رپورٹ کے مطابق 1977 کو شیعہ اکثریتی شہر "الاحساء" دنیائے فانی میں قدم رکھنے والی سعودی مؤلفہ "بلقیس الملحم" حال ہی میں اپنے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں۔

مزيد

  
 

مطالعہ قرآن/ قرآن مجيد اورنسائيات
اس ميں کوئي شک نہيں ہے کہ تعدد ازدواج ميں انصاف کي قيد ہوس راني کے خاتمہ اور قانون کي بر تري کي بہترين علامت ہے اور اس طرح عورت کے وقار واحترام کو مکمل تحفظ ديا گيا ہے

قرآن کریم میں بعض خواتین کا تذکره
وَمِنْ آیَاتِہ أَنْ خَلَقَ لَکُمْ مِّنْ أَنفُسِکُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْکُنُوْا إِلَیْہَا ۔ "اس کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ اس نے تمہارا جوڑا تمہیں سے پیدا کیا تاکہ تمہیں اس سے سکون حاصل ہو۔" (روم:۲۱)

عورت و مرد میں مساوات
حکم الٰہی سب کے لیے عورت ہو یامردہو۔ انسان و انسانیت میں برابر لذا احکام الٰہی میں بھی مساوی! اسلام و خانوادہ (فیملی) خاندا ن وخانوادہ کی نشو ونما میں محبت ،الفت اورباہمی تعاون ایک دوسرے کے لیے تضا من دخیل ہیں

اسلام میں عورت کا معاشرتی کردار
عورت اپنی سوچ۔اخلاق،فکر، احساس،انقلابیت،غرضیکہ ہر طرح کے خصائص آئندہ نسلون تک پہچانے کی پاسبان ہے'

پرورش کا حق
بجہ کی پرورش اور دیکھ بھال ایک طویل اور تھکادینے والا عمل ہے-بالعموم لڑکے کی پرورش جس محبت؛توجہ اور خوش دلی سے ہوتی ہے

مزيد

  
 

فاتح شام حضرت زینب سلام الله علیها
قتل حسین مظلوم کے بعد ان کے خیموں میں آپ لگائی گئی، اور نواسہ رسول اسلام کے گھر کو بڑی بے باکی کے ساتھ لوٹ لیا گیا،

حضرت فاطمہ زھرا (س) کا اخلاقی وجود
تاریخ کی روشنی میں اشارہ بعض اوقات انسان اپنا کوئی اثر نھیں چھوڑتا اور بے نام و نشان مرجاتا ھے، بعض اوقات اس دنیا میں اپنا اثر چھوڑتا ھے ...

میدان کربلا کی عظیم صالحات

آمنہ بنت الہديٰ ، ايک جليل القدرخاتون!
ميري بہنو! ميري بيٹيو اور اسلامي ملک کي خواتين! آپ جان ليجئے کہ ہر زمانے، ہر ماحول اور ہر گھرانے ميں عورت نے اس طرح کي تربيت کے ساتھ رشد کيا ہے اور اپني عظمت کو پايا ہے ۔

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی زندگی پر ایک نظر
امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادیوں میں سب سے بافضیلت سیدہ جلیلہ معظمہ فاطمہ بنت امام موسی کاظم علیہ السلام تھیں جو معصومہ کے نام سے مشہور تھیں"۔ آپ کا نام فاطمہ اور سب سے مشہور لقب معصومہ تھا۔

مزيد

  
 

قرآن كی روسے امت مسلمہ ایك امت وسط ہے۔
یہ بات ظاہر ہے كہ یہ امت ایسی تعلیمات كی پروردہ ہے جو توسط و تعادل كی حامل ہے۔قرآن كی یہ آیت ختمی امت اور ختمی تعلمیات كا ذكر صرف ایك كلمہ كے ذریعہ كردیتی ہے اور وہ وسطیت و تعادل ہے۔

صالحین کی حکومت کی خصوصیات
اس مضمون میں مصنف نے اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ عالم ہستی خیر اور صلاح کی طرف گامزن ہے اور سرانجام خیر کی حکمفرمائی پر ختم ہو گی،

حج اسلامی اجتماعات ھم آھنگی و اخوت کا مظھر ھیں
حج تمام مسلمان گروھوں کا ایک اجتماع عام ھے ۔ تمام گرھوںکو چاھئے کہ وہ مشرق میں ھوں یا مغرب میں ھوں ،شمال میں ھوں یا جنوب میں ، جھاں کھیں اورجس ملک میں بھی ھوں ، اس دعوت پر غور و فکر کریں

مزيد

e-mail:info@islamwomen.org

 





wordpress visitor counter