جواب :
السلام علیکم
مسلم عورت کی شادی غیر مسلم ادمی سے جایز نھیں
علمای اہل سنت کے آرا کے مطابق مسلم آدمی کی شادی اہل کتاب کی خواتیں سےجایز ہے
علمای اہل تشیع کے آرا کے مطابق مسلم آدمی کی شادی اہل کتاب کی خواتیں سے متعہ کے طور جا یز ہے اور دائمی طور پر شادی جائز نہیں
|